دو پیچ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بکیتی کے ایک داؤ کا نام جس میں حریف کے پیچھے آ کر ٹانگ کو اڑنگا لگا دیتے ہیں اور گھٹنے کے جوڑ پر گھٹنا مار کر گراتے اور گردن پر چھری کا وار کرتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بکیتی کے ایک داؤ کا نام جس میں حریف کے پیچھے آ کر ٹانگ کو اڑنگا لگا دیتے ہیں اور گھٹنے کے جوڑ پر گھٹنا مار کر گراتے اور گردن پر چھری کا وار کرتے ہیں۔